مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے اور اس کے ہمراہ وفد نے آج صبح ملاقات اور گفتگو کی۔
جاپان کے وزیر اعظم کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچے ، جہاں انھوں نے ایرانی صدر اور دیگر حکام سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی۔
آپ کا تبصرہ